موبائل کارڈ زٹیکس کٹوتی معاملے کے بعد چیف جسٹس کا ایک اور بڑا فیصلہ پاکستان کی دولت لوٹ کر بیرون ملک جائیدادیں اور اثاثے بنانے والوں پر بجلیاں گرادیں، دھماکہ خیز حکم جاری

12  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کے بیرون ملک اکائونٹس اور اثاثوں سے متعلق کیس کی سماعت، پاکستانیوں کے جتنے بھی غیر قانونی اکائونٹس اور اثاثے ہیں وہ واپس لے کر آئیں،چیف جسٹس نے پاکستانیوں کے غیر قانونی اکائونٹس اور اثاثوں سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کے بیرون ملک اکائونٹس اور اثاثوں سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس کی

سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کی۔ اس موقع پر گورنر سٹیٹ بینک، سیکرٹری خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران سٹیٹ بینک کی پیش کی گئی رپورٹ میں عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کے جتنے بھی غیر قانونی اکائونٹس اور اثاثے ہیں انہیں واپس لے کر آئیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…