مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم کو سرکاری خزانے سے تنخواہیں دینے کا انکشاف ،150ملازمین میں کتنے کروڑ بانٹ دئیے گئے؟ہوشربا تفصیلات منظر عام پر

2  جون‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم کو سرکاری خزانے سے تنخواہیں دئے جانے کا انکشاف ۔ایک  قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے قومی خزانے سے مریم نواز کی سوشل میڈیا ٹیم کو تنخواہوں کی مد میں کروڑوں روپے فراہم کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا ٹیم کو وزارت اطلاعات کے ذیلی ادارہ پی آئی ڈی میں دفاتر دئیے گئے تھے

جو کہ مسلم لیگ ن کے حق میں اور اپوزیشن کے خلاف پراپیگنڈہ کے طور پر کام کرتی رہی۔ سوشل میڈیا ٹیم کو تنخواہوں کی ادائیگی وزارت اطلاعات کے اکاؤنٹس سے کی جاتی رہی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ وزارت اطلاعات نے وزارت خزانہ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے اور ذاتی مفادات کے لیے خزانے کا بے دریغ استعمال کرنے کے خلاف آڈٹ کروانے کا فیصلہ کیا ۔ معاملے کی تحقیقات نیب سے کروائی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…