امریکہ کی جانب سے امداد میں مسلسل کٹوتی، چین نے پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا لیا،جانتے ہیں معیشت کو سہارا دینے کیلئے فوری طور پر کتنی رقم جاری کریگا؟

28  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن)چین پاکستانی معیشت کو سہارا دینے کیلیے 2ارب ڈالر فوری قرض فراہم کرے گاغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین سے ایک تا 2ارب ڈالر کے فوری قرضے حاصل کیے جا رہے ہیں تاکہ حکومتی اخراجات اور ادائیگیوں کا چیلنج حل کیا جا سکے، یہ چین پر

پاکستان کے بڑھتے ہوئے انحصار کا ایک اشارہ بھی ہے۔ چین ایسے موقع پر قرض دے رہا ہے جب امریکا تعلقات میں کشیدگی کے تناظر میں امداد میں مسلسل کٹوتی کر رہا ہے خبر ایجنسی کے مطابق چینی قرضوں کی مدد سے پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کی کوشش کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…