سرکاری ملازمین پر نوازشات، وزیراعظم شاہد خاقان کا تمام سرکاری ملازمین کو تین ماہ کی بنیادی تنخواہ کا اعزازیہ دینے کا حکم ،مزید تفصیلات منظر عام پرآگئیں

26  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (آن لائن) حکومت کے جانے سے ایک ہفتہ پہلے وفاقی ملازمین پر نوازشات وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تمام وفاقی اداروں کو تین ماہ کی بنیادی تنخواہ کا اعزازیہ دینے کا حکم دے دیا۔ وفاقی ملازمین کا اعزازیہ بنیادی تنخواہ کے برابر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے جب حکومت کے آخری دن میں ہیں اور آخر میں وفاقی ملازمین پر نوازشات کی برسات کردی۔

وزیراعظم نے تمام وفاقی اداروں کو حکم دیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو تین ماہ کی بنیادی تنخواہ اعزازیہ دیا جائے اور سمری منظور کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وفاقی ملازمین کی تنخواہ کا اعلان خصوصی کارکردگی پر کیا گیا۔ اور بونس بنیادی تنخواہ کے برابر ہوگا ۔ بونس کا اطلاق تمام سرکاری ملازمین پر عائد ہوگا۔ وزیراعظم پاکستان نے وفاقی گورنمنٹ ملازمین کیلئے 3 بنیادی تنخواہوں کے برابر اعزازیہ کی منظوری دے دی ہے۔ سیکرٹری ٹو پی ایم فواد حسن فواد کے دستخطوں سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی گورنمنٹ کے تمام ملازمین مالی سال 2017-18 کی آخری تنخواہ کے ساتھ تین ماہ کی بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ حاصل کرنے کے اہل ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کیمطابق سال 2018-19 ء کیلئے یہ منظوری آئندہ کی منتخب گورنمنٹ کے اختیار میں ہوگی اور نئی گورنمنٹ اپنی پالیسی کے مطابق سرکاری ملازمین کیلئے خود سے مراعات کا اعلان کرسکے گی۔  حکومت کے جانے سے ایک ہفتہ پہلے وفاقی ملازمین پر نوازشات وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تمام وفاقی اداروں کو تین ماہ کی بنیادی تنخواہ کا اعزازیہ دینے کا حکم دے دیا۔ وفاقی ملازمین کا اعزازیہ بنیادی تنخواہ کے برابر ہوگا۔  وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے جب حکومت کے آخری دن میں ہیں اور آخر میں وفاقی ملازمین پر نوازشات کی برسات کردی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…