پارٹی میں کتنی بڑے تعداد میں ایم این اے میرے ہم خیال تھے؟ چوہدری نثارنے حیرت انگیز دعویٰ کردیا،نگران وزیراعظم کون ہوگا، حیرت انگیز پیش گوئی کردی

25  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ وہ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے 2،2 حلقوں سے الیکشن لڑیں گے ۔صحافیوں سے گفتگو کے دوران چوہدری نثار سے پوچھا گیا کہ کیا آپ کے موقف کو پذیزائی مل رہی ہے تو اس پرانہوں نے کہاکہ 95 فیصد ایم این اے ان کے ہم خیال تھے لیکن کوئی موقف کو عملی جامہ پہنانے والا بھی تو ہو ۔سابق وزیر داخلہ نے امکان ظاہر کیا کہ تصدق حسین جیلانی نگراں وزیراعظم ہو سکتے ہیں جبکہ عمران خان

کے وزیراعظم بننے یا نہ بننے کے حوالے سے کیا جانے والا سوال انہوں نے ٹال دیااور کہا کہ یہی سوال میرا آپ سے ہے، ضروری نہیں کہ تحریک انصاف میں شامل ہونے والے انتخابات میں کامیاب ہوں، ہر سیاسی جماعت کے اپنے اپنے الیکٹ ا یبل ہوتے ہیں۔چوہدری نثار نے کہا کہ 50فیصد ایم این اے ان کے ہم خیال تھے تاہم کوئی موقف کو عملی جامہ پہنانے والا بھی تو ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی شک نہیں رہا کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری کامعاملہ پارلیمانی کمیٹی میں جائیگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…