ٹی وی چینلز پر 5 وقت اذان، درود شریف ، دعائیں چلانے کا حکم معطل رمضان ٹرانسمیشن ضابطہ اخلاق سے متعلق احکامات غیر قانونی قرار اسلام آباد ہائیکورٹ ڈویژن بنچ کا 26 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

25  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن ضابطہ اخلاق سے متعلق سنگل بنچ کا فیصلہ معطل، رمضان المبارک کے تقدس پر سمجھوتا نہ کرنے سمیت دیگر احکامات غیر قانونی قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے 26 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابقٹی وی چینلز پر رمضان ٹرانسمیشن ضابطہ اخلاق سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے 26 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ

جاری کرتے ہوئے سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔ ڈویثرن بنچ نے رمضان المبارک کے تقدس پر سمجھوتا نہ کرنے سمیت دیگر احکامات غیر قانونی قرار۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ٹی وی چینلز پر 5 وقت اذان نشر، درود شریف اور ملکی سلامتی کی دعائیں چلانے کا حکم بھی معطل کر دیا گیا۔عدالتی حکم میں کہا گیا ہے پیمرا کے پاس کوڈ آف کنڈکٹ پر عمل درآمد کرانے کا مکمل اختیار موجود ہے۔ ہائی کورٹ ریگولیٹر کا کردار ادا نہیں کر سکتی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…