نگران وزیر اعظم ،پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم کو 2نام دیدئیے ،جانتے ہیں محنت اور ایمانداری کی بنیاد پرکونسی شخصیات کو منتخب کیا؟

21  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی نے نگران وزیر اعظم کے لئے ذکاء اشرف اور جلیل عباس جیلانی کے نام فائنل کرلئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ دونوں نام وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو دے دئیے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نگران وزیر اعظم کے لئے ذکاء اشرف اور جلیل عباس جیلانی کے ناموں کا انتخاب کرلیا اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ

نے دونوں نام وزیر اعظم کو پیش کردئیے آصف علی زرداری نے ذکاء اشرف اور سابق سفیر جلیل عباس جیلانی سے الگ الگ ٹیلی فونک رابطہ کیا اور کہا کہ محنت اور ایمانداری کی بنیاد پر نام تجویز کیا ہے بیکنگ حیثیت اور انتظامی امور پر آپ کا کردار قابل تحسین ہے آصف علی زرداری نے ذکاء اشرف اور جیل عباس جیلانی سے بات کرتے ہوئے ان سے امید کا اظہار بھی کیا کہ اگر آپ کے زیر نگرانی انتخابات ہوئے تو کسی کو شکایت نہیں ہوگی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…