نگران وزیراعظم کا مضبوط امیدوار سامنے آگیا، آصف زرداری نے حمایت کردی،ن لیگ نے بھی گرین سگنل دیدیا

17  مئی‬‮  2018

اسلام آباد( آن لائن)سابق سپیکر سندھ اسمبلی اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب عبداللہ حسین ہارون نگران وزیراعظم کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آ گئے ہیں۔ مصدقہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے عبداللہ حسین ہارون کے نام کو فائنل کر دیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ

آصف علی زرداری نے اپنا سارا وزن عبداللہ حسین ہارون کے پلڑے میں ڈالتے ہوئے اس معاملے پر پوری پارٹی کو اعتماد میں لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) سے بھی اعلیٰ سطح پر عبداللہ حسین ہارون کے نام پر مشاورت کی گئی ہے اور وہاں سے بھی گرین سگنل مل گیا ہے۔ عبداللہ حسین ہارون تمام حلقوں کے لئے نہایت قابل احترام اور بالکل غیر متنازع شخصیت ہیں ۔ فوج اور سول قیادت میں ان کا بہت احترام ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…