قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں آج طلبی، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سرپرائز دے دیا، پیپلز پارٹی کے اراکین احتجاجاً مستعفی ہو گئے

16  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین نیب جاوید اقبال نے مصروفیات کے باعث قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے آج ہونیوالے اجلاس میں پیش ہونے سے معذرت کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری ہے، جس میں اہم مقدمات کا فیصلہ ہونا ہے، ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ پہلے سے طے تھی۔ اس لئے کمیٹی کے اجلاس میں نہیں آ سکتا۔کمیٹی نے نیب کی جانب سے نواز شریف پر منی لانڈرنگ کے

الزامات کا جائزہ لینا تھا۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی کے نوید قمر اور شگفتہ جمانی نے قائمہ کمیٹی قانون وانصاف سے استعفیٰ دے دیا اور موقف اپنایا ہے کہ چیئرمین نیب کو بلا کر ان پر منی لانڈرنگ کے معاملے کی تحقیقات پر پردباؤ ڈالنا ہے، جو نہ صرف پارلیمانی اقدار کے منافی بلکہ نیب کی آزادانہ تحقیقات کو بھی متاثر کرسکتا ہے، ہماری غیرموجودگی کا علم ہوتے ہوئے جان بوجھ کر عجلت میں اجلاس بلایا گیا، اسپیکر قومی اسمبلی کمیٹی رکنیت سے استعفیٰ منظور کریں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…