(ن)لیگ کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں جانے والے معروف سیاسی رہنما کا بھی اقامہ نکل آیا

16  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) سے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے رکن قومی اسمبلی کا اقامہ بھی نکل آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں مسلم لیگ (ن) چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے رکن قومی اسمبلی طاہر چیمہ کا اقامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔درخواست کی سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے کی۔عدالت نے طاہر بشیر چیمہ

، سیکرٹری الیکشن کمیشن ، سیکرٹری قومی اسمبلی، نیب، ڈی جی ایف آئی اے اور چئیرمین ایف بی آر کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ رکن قومی اسمبلی طاہر بشیر چیمہ  کے خلاف متحدہ عرب امارات میں مختلف مقدمات درج اور وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے۔ طاہر بشیر کی ایک آف شور کمپنی بھی ہے۔ بعد ازاں عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت ملتوی کر دی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…