پاکستان کا مفاد ذاتی اور سیاسی مفاد سے بالا تر ہے،مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے باضابطہ طورپرنواز شریف سے منسوب ریمارکس کو مسترد کر دیا،دھماکہ خیز اعلان

14  مئی‬‮  2018

لاہور ( آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) نے اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ میں نواز شریف سے منسوب کیے گئے ریمارکس کو مسترد کر دیا،صدرمسلم لیگ (ن) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے رپورٹ میں نواز شریف سے منسوب کیے گئے ریمارکس کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف سے منسوب ریمارکس پارٹی پالیسی کی نمائندگی نہیں کرتے ۔ نجی ٹی وی کیمطابق

اتوار کو جاری کردہ بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ پختہ یقین ہے کہ پاکستان کا مفاد ذاتی اور سیاسی مفاد سے بالا تر ہے ۔ قومی مفاد پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ ریاست پاکستان کے تمام ادارے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ساتھ کھڑے ہیں ۔ مسلم لیگ (ن) نے اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ میں تمام الزامات کو مسترد کر دیا ۔ شہباز شریف نے کہا کہ رپورٹ میں نواز شریف سے چند ریمارکس غلط طور پر منسوب کیے گئے ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…