(ن )لیگ کی چیئرمین نیب کو ہٹانے کی درخواست،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

11  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (آن لائن ) چیئرمین نیب کو ہٹانے کی مسلم لیگ ن کی درخواست مسترد ، نواز شریف کے بیرون ملک رقم منقل کرنے کے معاملے پر نیب کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے بعد مسلم لیگ ن جاپان کے صدر نور اعوان کی جانب سے سپریم کورٹ میں ایک آئینی درخواست دائر کی گئی تھی جس میں چیئرمین نیب کو ہٹانے کی استدعا کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ چیئرمین نیب کا رویہ جانبدارانہ ہے ،چیئرمین نیب کی جانب

سے نواز شریف کیخلاف جھوٹی من گھڑت خبر پر اعلامیے کے اجراء پر ادارے کی ساکھ متاثر ہوئی ہے ، چیئرمین نیب اور ادارہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے معافی مانگے اور غیر زمہ داری کے مظاہرے پر چیئرمین نیب کو عہدے سے ہٹایا جائے، تاہم رجسٹرار سپریم کورٹ  نے اعتراض عائد کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار نے اس معاملے پر کسی مناسب فورم سے رجوع نہیں کیا فراہم کیا گیا سرٹیفکیٹ سپریم کورٹ رولز کے مطابق نہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…