نگران وزیراعظم کون ہو گا؟ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان دو ناموں پر اتفاق ہو گیا

4  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم کے لیے نام پر اتفاق ہو گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگران وزیراعظم کے لیے دو ناموں پر اتفاق ہو گیا ہے، نگران وزیراعظم کی نامزدگی کا معاملہ نوے فیصد طے پا چکا ہے،

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی متوقع ملاقات میں نگران وزیراعظم کا نام بتانے کے حوالے سے تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ 15 سے 28 مئی کے درمیان وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان دوبارہ ملاقات ہو گی۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان معاملات خود طے کرنے پر اصولی اتفاق ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پچھلی بار کی طرح اس بار نگران وزیراعظم کا فیصلہ یہ خود ہی کریں گے کسی صورت پارلیمانی کمیٹی یا پھر الیکشن کمیشن کی جانب یہ معاملہ نہیں جانے دیا جائے گا۔ ٹی وی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن رہنما خورشید شاہ کے درمیان اس بات پر مفاہمت ہو چکی ہے کہ 15 مئی سے 28 مئی کے درمیان دونوں میں دوبارہ ملاقات ہو گی اور اس موقع پر ہی نگران وزیراعظم کے نام کا حتمی فیصلہ کرکے اعلان کیا جائے گا۔  نگران وزیراعظم کے لیے نام پر اتفاق ہو گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگران وزیراعظم کے لیے دو ناموں پر اتفاق ہو گیا ہے، نگران وزیراعظم کی نامزدگی کا معاملہ نوے فیصد طے پا چکا ہے، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی متوقع ملاقات میں نگران وزیراعظم کا نام بتانے کے حوالے سے تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ 15 سے 28 مئی کے درمیان وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان دوبارہ ملاقات ہو گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…