دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس اپنے انجام کو پہنچ گیا،سپریم کورٹ نے اہم اعلان کردیا

3  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(یو این پی،مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ  نے وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جمعرات کو جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر مملکت کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ دانیال عزیز عدالتی توہین

کے مرتکب نہیں ہوئے،وفاقی وزیر نے عدالتی فیصلوں پر تنقید کی،وکیل صفائی کا کہناتھا کہ دانیال عزیز عدلیہ کی عزت کرتے ہیں،اس میں کوئی اگرمگرنہیں۔جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ چلنے والی ویڈیوکے نکات کی تردید نہیں کی گئی،وکیل دانیال عزیز نے کہا کہ دانیال عزیز نے بیان کے متن کو تسلیم کرنے سے انکار کیا۔جسٹس شیخ عظمت سعید نے دلائل مکمل ہونے پرتمام وکلا کاشکریہ اداکیااور فیصلہ محفوظ کر لیا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…