دنیا کی بہترین افواج کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی گئی،پاک فوج کو فہرست میں کون سا نمبر دیا گیا ہے؟

30  اپریل‬‮  2018

لاہور(نیوز ڈیسک) گلوبل فائر پاور نامی بین الاقوامی جریدے نے دنیا کی بیس بہترین افواج کی فہرست جاری کر دی ہے، جاری کی گئی اس فہرست میں دفاعی بجٹ اور افرادی قوت کے حساب سے دنیا کی بڑی افواج کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ اس فہرست میں پاک آرمی کو بھی شامل کیا گیا ہے،

امریکہ کو اس فہرست میں دنیا کی سب سے طاقتور اور بڑی فوج قرار دیا گیا ہے، واضح رہے کہ امریکی فوج کو 627 ارب ڈالرز سالانہ بجٹ ملتا ہے، امریکی فوجیوں کی تعداد بیس لاکھ سے زیادہ ہے، دوسرے نمبر پر روس کی فوج ہے اور چین کی فوج تیسرے نمبر دنیا کی بہترین اور طاقتور فوج قرار پائی ہے، پاک فوج کو اس فہرست میں 17 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ محدود وسائل ہونے کے باوجود پاک فوج کو دنیا کی بہترین افواج کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ دفاعی ضروریات پوری کرنے کے لیے پاک آرمی کو سات ارب ڈالرز کا بجٹ ملتا ہے لیکن اس کے باوجود پاک آرمی اپنے آپ کو دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ثابت کرنے میں کامیاب رہی، گلوبل فائر پاور نامی بین الاقوامی جریدے کی طرف سے جاری کی گئی اس فہرست میں مسلم ممالک میں پاکستان کے علاوہ ایران، مصر، ترکی اور انڈونیشیا کی افواج شامل ہیں۔  گلوبل فائر پاور نامی بین الاقوامی جریدے نے دنیا کی بیس بہترین افواج کی فہرست جاری کر دی ہے، جاری کی گئی اس فہرست میں دفاعی بجٹ اور افرادی قوت کے حساب سے دنیا کی بڑی افواج کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ اس فہرست میں پاک آرمی کو بھی شامل کیا گیا ہے، امریکہ کو اس فہرست میں دنیا کی سب سے طاقتور اور بڑی فوج قرار دیا گیا ہے، واضح رہے کہ امریکی فوج کو 627 ارب ڈالرز سالانہ بجٹ ملتا ہے، امریکی فوجیوں کی تعداد بیس لاکھ سے زیادہ ہے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…