دنیا بھر میں کوئی فوج کمرشل سرگرمیوں میں شامل نہیں، پاکستان کی فوج ڈبل روٹی، گوشت اور سیمنٹ تک بیچ رہی ہے ،جسٹس شوکت عزیزصدیقی کے ریمارکس

25  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(سی پی پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے فیض آباد دھرنا انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کی درخواست کی سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل انعام الرحیم ایڈوکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ رجسٹرار آفس سے رپورٹ کے حصول کی درخواست دی لیکن اسے مسترد کر دیا گیا۔ جسٹس شوکت عزیز نے ریمارکس دیئے کہ تحقیقاتی رپورٹ کو عدالتی حکم پر سیل کیا گیا ہے، میرے اوپر پہلے ہی 6 ریفرنس دائر ہیں

آپ چاہتے ہیں ساتواں بھی ہو جائے۔دوران سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیئے کہ دنیا بھر میں کوئی فوج کمرشل سرگرمیوں میں شامل نہیں لیکن پاکستان کی فوج ڈبل روٹی، گوشت اور سیمنٹ تک بیچ رہی ہے، عوام کو ذہنی، معاشی اور اخلاقی طور پر غلام بنا دیا گیا ہے، وہ کمائی کمرشل اور ڈیلنگ عسکری طریقے سے چاہتے ہیں۔ جلد سیکرٹری دفاع کو نوٹس جاری کرکے اس حوالے سے جواب طلب کریں گے،

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…