سپریم کورٹ کے اہم ترین جج کی گاڑی حادثے کا شکار

25  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس  جسٹس میاں ثاقب نثار کے قافلے میں شامل 6گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا، حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیوں میں جسٹس عمر عطا بندیال کی گاڑی بھی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس  ثاقب نثار سپریم کورٹ میں 2005 کے زلزلہ متاثرین کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران زلزلہ متاثرین کی بحالی کے کاموں کا جائزہ لینے کیلئے بالا کوٹ کیلئے روانہ ہوئے۔

نجی ٹی وی سماءکے مطابق چیف جسٹس کے قافلے میں شامل 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرائی ہیں ، حادثہ بالا کوٹ جاتے ہوئے گاڑیوں کے اچانک بریک لگنے سے پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیوں میں جسٹس عمر عطا بندیال کی گاڑی بھی شامل ہے جبکہ رینجرز کی ایک گاڑی کو بھی حادثہ پیش آیا تاہم خوش قسمتی سے کسی کو بھی نقصان نہیں پہنچا ۔چیف جسٹس کا قافلہ بالا کوٹ کی جانب رواں دواں ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…