چیف جسٹس ثاقب نثار نے کس علاقے کے دورے کا اعلان کر دیا؟اسے بھی ساتھ لے کر چلو! کس کو ساتھ لے کر جانے کے احکامات جاری کر دیئے ؟جان کر دعائوں کیلئے ہاتھ اٹھ جائیں گے

25  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (نیو زڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار نے کس علاقے کے دورے کا اعلان کر دیا؟اسے بھی ساتھ لے کر چلو! کس کو ساتھ لے کر جانے کے احکامات جاری کر دیئے ؟جان کر دعائوں کیلئے ہاتھ اٹھ جائیں گے ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار 2005کے زلزلے میں متاثر ہونے والے علاقوں کے دورہ کرنے کیلئے بذریعہ روڈ روانہ ہو گئے ہیں ۔

چیف جسٹس نے ہدایت پر زلزلہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار بھی ان کے ساتھ موجود ہیں۔ زلزلہ کیس سماعت کے دوران چیف جسٹس نے بالا کوٹ جانے کا فیصلہ کیا تو رجسٹرار سے کہا کہ وہ کرائےپر ہیلی کاپٹر کا بندوبست کریں پھر چیف جسٹس نے کہا کہ ہیلی کاپٹر کا کرایہ کتنے ہو گا ؟ اپنے خرچے پر زلزلے سے متاثرہ علاقے کا دورے کریں گے ۔ تاہم کیس کی سماعت جاری رہی جس کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ ہم ابھی بالا کوٹ کیلئے روانہ ہوجاتے ہیں، درخواست گزار بھی ہمارے ساتھ چلیں۔ بالا کوٹ میں جسٹس میاں ثاقب نثار زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور امدادی کاموں کا جائزہ لیں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…