’’شریف خاندان کے ان افراد نے ہمارا جینا حرام کر دیا ہے ‘‘ ہمیں کیا دھمکیاں دی جارہی ہیں؟چیف جسٹس کو آکر یہ شکایت کس نے لگا دی ؟ میا ں ثاقب نثار نے بڑا حکم جاری کر دیا

24  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے گنے کے کاشتکاروں کو عدم ادائیگیوں پر ازخود نوٹس کی سماعت کی ۔ کاشتکاروں نے شکایت کے انبار لگا دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق نمائندے نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو بتا یا ہے کہ تمام سرکاری عملہ شوگر مالکان کیساتھ ملا ہوا ہے۔ یہ مسلم لیگ ن کو پیسے دے رہیں اور شہباز شریف کا خاندان مل والا دھمکیاں دے رہا ہے ۔

کسان اتحاد کے نمائندے نے بتایا کہ سرکاری ریٹ 180 روپے من ہے،شوگر ملز 100 روپے فی من کے حساب سے ادائیگی کرتے آرہے ہیں ۔ وکیل ڈاکٹر عبدالباسط نے دوران سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کو بتایا کہ کاشتکاروں کوادائیگی میں بدعنوانی کی جارہی ہے ۔ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے استفسار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کتنی شوگر ملز ہیں ؟اعلیٰ عدلیہ کے جج نے ریمارکس دیئے کہ شوگرملز کی جانب سے ادائیگی کے سرٹیفکیٹ مانگے تھے ،دیکھنا ہے عدالتی حکم پر عمل ہوا یا نہیں۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ شوگر ملز کو پبلک نوٹس دیا تھا شاید تعمیل نہیں ہوئی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…