پاکستان سے تعلق صرف ’’سی پیک‘‘ نہیں،ہم قطعی طور پر یہ برداشت نہیں کریں گے،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری پاکستان سے تعاون کرے، چین نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

21  اپریل‬‮  2018

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے تعاون کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہووا چْن ینگ نے کہاکہ دہشت گردی ایک ایسا دشمن ہے جس کا سب کو سامنا ہے۔ بین الاقوامی برادری کو انسداد دہشت گردی کے لیے مل کر کام کرنا چاہیئے اور اسے پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف

کی جانے والی کوششوں میں تعاون کرنا چاہیئے،انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اس بات کی پرواہ نہیں کہ مودی کیا کہہ رہے ہیں کیونکہ ہم وہ کر رہے ہیں جو ہمارے ملک کے مفاد میں ہے اور دہشت گردی کو ہم قطعی طور پر برداشت نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ سی پیک دونوں ممالک کے لیے اہم ہے لیکن یہ صرف سی پیک نہیں ہے۔ پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک کے علاوہ بھی سفارتی اور اسٹریٹیجک امور پر کافی مفاہمت موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…