پاکستان پر انگلیاں اٹھانے والوں کو اقوام متحدہ کا منہ توڑ جواب سیکرٹری جنرل نے قربانیوں کو تسلیم کرتے ہوئے شاندار اعلان کردیا

21  اپریل‬‮  2018

نیویارک( آن لائن ) نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں سالانہ یادگاری تقریب کے دوران 7 پاکستانی امن کے رکھوالوں جنہوں نے عالمی امن اور سیکیورٹی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا کو میڈل سے نوازا گیا۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو نے تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور امن کے رکھوالوں جنہوں نے اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے جانیں گنوائیں کو خراج عقیدت پیش کیا۔وسطی افریقا کی ریاست میں اقوام متحدہ کے ملٹی ڈائیمنشنل انٹیگریٹڈ

اسٹیبلائزیشن مشن میں فرائض انجام دینے والے نائیک قیصر عباس۔دارفور میں اقوام متحدہ کے ہائیبرڈ آپریشن اور افریقی یونین میں فرائض انجام دینے والے سپاہی یاسر عباس۔جمہوری ریاست کونگو میں اقوام متحدہ کے آرگنائزیشن اسٹیبلائزیشن مشن میں ڈیوٹی نبھانے والے سپاہی محمد اشتیاق عباسی۔کونگو میں مونیوسکو میں ڈیوٹی پر مامور حوالدار زیشان احمد اور نائیک عطاالرحمٰن۔وسطی ریاست افریقا میں فرائض انجام دینے والے حضرت بلال اور نائیک عبدالغفور شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…