نوازشریف سے دوریاں ختم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئیں، چوہدری نثار نے اپنی سیاسی زندگی کا سب سے بڑا فیصلہ کرلیا

19  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حالیہ چند دنوں کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف اورسابق وزیر داخلہ  چودھری نثارکے درمیان کئی ملاقاتیں ہوئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے ان ملاقاتوں میں چودھری نثار  کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکے ۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتوں کے باوجود

چودھری نثار کے تحفظات برقرار ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ چودھری نثارالیکشن میں آزاد حیثیت سے لڑنے پر بھی غور کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ چودھری نثار نے پارٹی پالیسی سے اختلاف کیا تھا جس کے بعد انہوں نے پارٹی معاملات سے بھی کناہ کشی اختیار کرلی تھی۔دوسری جانب نوازشریف اور مریم نواز بھی چوہدری نثار کے ساتھ سخت رویہ اپنائے ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…