کرپشن کیسز سے بچنے کیلئے سعد رفیق کس کس کے پاس سفارش کیلئے گئے تھے؟نعیم بخاری نے بڑا دعویٰ کردیا

18  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)(ن) لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق سفارش کے لیے 4 جرنیلوں سے ملے تھے۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم بخاری کاانکشاف،تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل چیف جسٹس  ثاقب نثار اور سعد رفیق کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ خیال ہوا تھا جس پر چیف جسٹس نے کہا تھا کہ  سعد رفیق روسٹرم پر آئیں اور لوہے کے چنے بھی ساتھ لے کر آئیں۔جس پر سعد رفیق نے کہا تھا کہ میں نے لوہے کے چنے والی بات

سیاسی مخالفین کے لیے کی تھی۔اس سماعت کے بعد میڈیا پر قیاس آرائیاں ہونے لگ گئی تھیں کہ سعد رفیق سفارش کرنے کے لیے کچھ معروف شخصیات سے ملے ہیں۔اسی متعلق گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ  سعد رفیق 4 جرنیلوں سے ملے تھے۔لیکن ان جرنیلوں نے  سعد رفیق کو صاف جواب دیا کہ ہر چیز کا فیصلہ سپریم کورٹ نے کرنا ہے،ہم سپریم کورٹ کے فیصلوں میں مداخلت نہیں کر سکتے۔ہم  آئینی طور پرسپریم کورٹ کے تابع ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…