انا للہ و انا الیہ راجعون ،پاک فوج کا جوان سعودی عرب میں شہید، حوالداراسحاق کس مشن پر سعودیہ گیا تھا؟

14  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کا حوالدار سعودی عرب میں شہید ، میت پیر کو پاکستان پہنچے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوٹ اسلام کے نواحی چک10 گھگھ کا رہائشی محمد اسحق پاک آرمی میں حوالدار تھا جو دوماہ قبل خصوصی مشن پر سعودی عرب گیا تھا، گذشتہ روز دوران مشن گرنیڈ پھٹنے سے وہ شہید ہوگیا۔

قومی روزنامے  کے مطابق شہادت کے بارے میں گھر والوں کو آرمی حکام کی جانب سے آگاہ کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ آج وزیراعظم  شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید بھی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ اعلیٰ عسکری و سویلین حکام سے ملاقات کے علاوہ فوجی مشقوں کا معائنہ بھی کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…