وہ وقت جب ضیاء الحق نے بھٹو کا استقبال کرنے کیلئے ملتان میں تمام فوجی افسروں کی بیویوں کو گلی میں کھڑا کر کے تالیاں بجوائیں لیکن ایک افسر نے ایسا کرنے سے انکار کردیا، پھر سابق آرمی چیف نے اس افسر کیسا تھ کیا سلوک کیا؟سنسنی خیز انکشاف

12  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر ضیاءالحق کے دور حکومت میں ملٹری سیکریٹری ،ٹرپل ون بریگیڈ کے سربراہ کے طور پر فرائض انجام دینے والے سابق فوجی افسر فیض چشتی ماضی کا ایک قصہ بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ جب ضیاءالحق کور کمانڈر ملتان تھے۔اس وقت ذوالفقاربھٹو نے بطور وزیراعظم ملتان کا دورہ کیا۔اس موقع پر ضیاءالحق نے فوجی افسران ،جوانوں کی بیگمات کو گلی میں کھڑا کر وا کر بھٹو کا استقبال کروایا اور تالیاں بجوائیں۔

فیض چشتی کہتے ہیں میں اس وقت جی ایچ کیو میں ملٹری سیکرٹری تھا۔ایک لیفٹیننٹ نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد ضیاءالحق نے مجھے ٹیلیفون کیا اور کہا کہ اس افسر کو ریٹائر کر دو ،میں نے جواب دیا کہ میں اور آپ اسے کیسے ریٹائر کرسکتے ہیں؟ جب وہ خود آرمی چیف بنے تو نئے ملٹری سیکریٹری کے ذریعے اس فوجی کو عہدے سے ریٹائر کروا دیا ۔فیض چشتی کا کہناتھا کہ آپ اس فوجی کی ہمت دیکھیں۔ تمام فوجی سچ بولتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…