لاہور سے گوادر براہ راست پروازوں کا آغاز،پہلی فلائیٹ میں کتنے مسافر سوار ہیں ؟بڑی خوشخبری آگئی

11  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت  لاہور سے پہلی بار گوادر کیلئے  براہ راست پروازوں کا آغاز ہوگیانجی ٹی وی  کے مطابق لاہور، اسلام آباد ، کراچی، کوئٹہ اور دیگر شہروں سے گوادر کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ اسے سلسلے میں پہلی بار لاہور سے گوادر کیلئے ڈائریکٹ فلائٹ روانہ کردی گئی ہے۔ لاہور سے روانہ ہونے والی فلائٹ میں 19 مسافر سوار ہیں اور یہ پرواز سرکاری یا نجی ایئر لائن کی نہیں بلکہ نجی چارٹرڈ طیارہ ہے

جو براہ راست گوادر پہنچے گا۔واضح رہے  کہ گوادر شہر کو اپنی گہرے پانی کی بندرگاہ کے باعث خطے میں خصوصی مقام حاصل ہے ۔ 400 ملین ٹن سالانہ کارگو کی ترسیل کی صلاحیت کی حامل گوادر بندرگاہ نومبر 2016 سے آپریشنل ہوچکی ہے تاہم شہر میں سی پیک کے تحت مختلف تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہیں جس کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر کے سرمایہ کار وہاں سرمایہ کاری کر رہے ہیں ۔تاجروں کی جانب سے براہ راست پروازوں پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…