صدر مملکت ممنون حسین نے ایمنسٹی اسکیم کے آرڈیننس کی منظوری دے دی،متعدد ٹیکس ختم،بیرون ملک سرمایہ ،اثاثے رکھنے والوں کو بڑی خوشخبری مل گئی

8  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے ایمنسٹی اسکیم کے آرڈیننس کی منظوری دے دی۔اسکیم کے تحت بیرون ملک سرمایہ، اثاثے 2 فیصد ٹیکس ادا کرکے پاکستان لائے جاسکیں گے ، آف شور کمپنیاں رکھنے والے بھی اسکیم سے مستفید ہوسکیں گے۔ایمنسٹی اسکیم کے تحت 1 لاکھ روپے ماہانہ آمدن

پر ٹیکس ختم کردیا گیا ہے، 12 سے 24 لاکھ سالانہ آمدن پر5 فیصد انکم ٹیکس عائد ہوگا۔ایمنسٹی اسکیم کے تحت 24 سے48 لاکھ روپے سالانہ آمدن پر10 فیصد ٹیکس عائد ہوگا، 48 لاکھ یا اس سے زائد سالانہ آمدن پر 15 فیصد ٹیکس اداکرنا ہوگا، ایمنسٹی اسکیم سے30 جون 2018 تک فائدہ اْٹھایا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…