نواز شریف کی ہدایت کے بغیر شاہد خاقان عباسی اپنے کمرے سے نہیں نکل سکتے ،وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات کا اصل مقصد کیاتھا؟،چوہدری اعتزاز احسن کے حیرت انگیزانکشافات

29  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر راہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے چیف جسٹس کے ساتھ سیاست کر لی ہے ۔ مومودہ حالات میں چیف جسٹس کا وزیراعظم کی ملاقات کی درخواست در کر نا مشکل ہے (ن) لیگ دو بیانیے لے کر چل رہی ہے نیب کے ہاتھ شہباز شریف کی طرف بڑھنے لگے تو خدا را خدارا کرنے لگے ہیں

گزشتہ روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور چیف جسٹس کے درمیان ہونے والی ملاقات پر کہا ہے کہ وزیراعظم مسلم لیگ (ن )کا ہے مگر وہ وزیراعظم ہوتے ہوئے بھی اپنے آپ کو وزیراعظم نہیں سمجھتے نواز کی مشاورت ہدایت کے بغیر وہ سانس بھی نہیں لے سکتے وزیراعظم نے چیف جسٹس سے ملاقات کی درخواست دے کر بڑا قدم اٹھایا موجودہ حالت کے تناظر میں چیف جسٹس اگر ملاقات سے انکار کر دیتے تو جو یہ کہتے ہیں کہ چیف جسٹس ہسپتالوں میں جاتے ہیں یہ کرتے ہیں وہ کرتے ہیں کی باتوں کو تقویت ملتی نواز شریف کی ہدایت کے بغیر شاہد خاقان عباسی اپنے کمرے سے نہیں نکل سکتے یہ نواز شریف بچاؤ پارٹی ہے اس کے علاوہ کوئی منشاء نہیں یہ تو چیف وزیراعظم چیف جسٹس کے پاس زیادہ وقت اس لیے گزار کر وہ نیب پر باور کروا سکیں نیب نے پنجاب کی طرف روخ کیا ہم پہلے سندھ میں نیب کی کارروائیوں پر چلائے رہے (ن) لیگ اس وقت دو بیانیے لے کر چل رہی ہے انہوں نے کہا کہ یہ پہلے سے ہی طے نواز شریف متحریر بیان پڑھیں کے اور وزیراعظم چیف جسٹس سے ملاقات کریں گے چیف جسٹس اور دیگر ججز کی اپنی ترجحات ہوں گی مگر وہ سیاست کو سمجھتے نہیں ہیں (ن) لیگ نے سیاسی چال چلی ہے نیب کے ہاتھ اب مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی طرف بڑھ رہے ہیں اور اب ان کے پاؤں گرمی سے جلنے لگے ہیں اور اب یہ خدارا خدارا کرتے پھر رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…