نیا ’’این آر او‘‘وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وضاحت کردی

23  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن)کوئی این آر ٹائپ چیز نہیں کررہی ہے ٗ حکومت نے عوام کی خدمت کی ہے اور اس کے ہاتھ صاف ہیں ٗ افغانستان میں پر امن صرف فریقین کی کوششوں سے آسکتا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آئینی ادارے مل کر ملک کو مستحکم کریں، مسلم لیگ ن کوئی این آر او ٹائپ چیز نہیں کر رہی۔

افغانستان سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہاں پر امن صرف فریقین کی کوششوں سے آسکتا ہے، ہمارے افغان حکومت سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے تعلقات ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ امریکا میں روایتی سفارتکاری کا طریقہ ختم ہوچکا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ افغان امن پاکستان کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے امریکی نائب صدر سے غیر رسمی ملاقات کا تذکرہ بھی کیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…