یوم پاکستان پر چین کا پاک فوج کو شاندار تحفہ ایسا خطرناک ترین ہتھیارپاکستان کے حوالے کر دی جو دنیا میں کسی اور ملک کے پاس نہیں، بھارت ، امریکہ ، اسرائیل پر بجلیاں گرا دیں

23  مارچ‬‮  2018

بیجنگ(این این آئی)پاکستان نے میزائل پروگرام کو مزید بہتر بنانے کیلیے چین سے نیا ٹریکنگ سسٹم حاصل کرلیا جبکہ پاکستانی فوج نے اپنے نئے میزائلز کی تیاری اور آزمائش کیلیے چینی ساختہ نئے ٹریکنگ سسٹم کا استعمال بھی شروع کردیا ہے۔ اس نئے میزائل نظام کی بدولت پاکستان بیک وقت کئی شہروں کو نشانہ بناسکے گا۔چینی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چین نے پاکستان کے میزائل پروگرام کیلیے جدید ترین ٹریکنگ سسٹم فراہم کیا ہے۔

جس کی مدد سے ملٹی وار ہیڈ میزائلز کی تیاری مزید تیز کی جاسکتی ہے۔نئے میزائل ٹریکنگ سسٹم کی مدد سے پاکستان کیلیے دشمن کے متعدد شہروں اور فوجی تنصیبات کو بیک وقت نشانہ بنانا ممکن ہوگیا ہے۔چینی حکومت اس میزائل نظام کی فراہمی کی تصدیق کی ہے۔ چین وہ پہلا ملک ہے جس نے یہ حساس ٹیکنالوجی کسی دوسرے ملک کو فروخت کی ہے تاہم اب تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ پاکستان نے کتنی رقم میں یہ سسٹم خریدا ہے۔اخبار نے چینی سائنس دان ڑینگ مینگوائی کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان نے چین سے انتہائی جدید اور وسیع آپٹیکل ٹریکنگ سسٹم حاصل کیا ہے جبکہ پاکستانی فوج نے اپنے نئے میزائلز کی تیاری اور آزمائش کیلیے چینی ساختہ نئے ٹریکنگ سسٹم کا استعمال بھی شروع کردیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…