ننھے بچے کو بیت اللہ کا بوسہ دلوانے والے سکیورٹی اہلکار کے ساتھ کیا ہوا؟

22  مارچ‬‮  2018

مکہ (نیوز ڈیسک) حج و عمرہ پر آنے والے زائرین کی خدمت میں مصروف سعودی اہل کاروں کی دو تصویروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان تصاویر کو بہت پذیرائی حاصل ہو رہی ہے، سوشل میڈیا پر لوگوں نے عمرہ و حج پر آنے والے افراد کی خدمت پر مامور سکیورٹی اہلکاروں اور سکاؤٹس کی طرف سے لوگوں کے ساتھ اچھے رویہ کو سراہا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویروں میں

ایک تصویر میں سعودی سکیورٹی اہلکار نے ایک چھوٹے بچے کو اپنے دونوں ہاتھوں میں اٹھایا ہوا ہے اور بچہ بیت اللہ کو بوسہ دے رہا ہے جبکہ دوسری تصویر میں سعودی اسکاؤٹس کا رکن ویل چیئر پر بیٹھی ایک بزرگ خاتون کا پاؤں اپنے ہاتھ میں لے کر اسے ویل چیئر کے پائیدان پر رکھ رہا ہے۔اس طرح ان دونوں سکیورٹی اہلکاروں کے اس عمل کو بے حد سراہا جا رہا ہے اور ان کے انسان دوست رویے کی تعریف کی جا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…