آصف زرداری نے جو کہا کر دکھایا، نواز شریف کو ایک اور جھٹکا دیدیا پیپلزپارٹی کی شیری رحمان سینٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

22  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹر شیری رحمان سینٹ کی اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان سینٹ کی اپوزیشن لیڈر مقرر ہو گئی ہیں ، شیری رحمان کے سینٹ میں اپوزیشن لیڈر تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ شیری رحمان نے سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کا آفس بھی سنبھال لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…