رائو انوار کو عدالت لے جاتے ہوئے حادثہ، پولیس قافلے کی گاڑی کیساتھ کیا ہوا، رائو انوار اس وقت کہاں ہیں؟بڑی خبر آگئی

22  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوارکو انسداد دہشتگردی عدالت لے جانیوالی بکتر بند گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار کو انسداد دہشتگردی عدالت لے جانیوالی بکتر بند گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا۔ سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار کو پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ ملیر کینٹ سے انسداد دہشتگردی عدالت لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں وہ جس بکتر بند گاڑی میں سوار تھے

اس کا ٹائر پھٹ گیا۔ ٹائر پھٹنے کے بعد راؤ انوار کو ان کی اپنی بکتر بند گاڑی میں منتقل کر دیا گیا۔ رائو انوار کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پرعدالت کے باہر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے تھےپولیس اور ایس ایس یو کے کمانڈوز نے عدالت میں پوزیشنیں سنبھالیں رکھیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار نے خود کو سپریم کورٹ میں پیش کر دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…