راتوں رات ڈالر کی قیمت 115روپے تک کس نے بڑھائی؟حکومتی شخصیت کا نام سامنے آگیا

22  مارچ‬‮  2018

کراچی(سی پی پی) مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت 115 روپے پر لے جانے کا فیصلہ حالات دیکھ کر خود کیا، مگر اگلے 6، 8 مہینوں تک روپے کی قدر میں مزید کمی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ہم آئی ایم ایف کے کسی پروگرام میں نہیں جا رہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت زرمبادلہ کے ذخائر 12.8 ارب ڈالر ہیں اور 4 ماہ کے دوران 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوجائے گا۔

واضح رہے کہ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے جس کے باعث ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا اور دو روز قبل انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 115 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔دوسری جانب معاشی ماہرین کا کہنا تھا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے سے بیرونی قرض بڑھ گیا ہے جبکہ کرنٹ اکانٹ خسارے میں اضافے کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر دبا کا شکار ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…