وفاقی دارالحکومت میں این آر او کی خبریں گرم ،شہبازشریف نے (ن)لیگ کا صدر بنتے ہی پہلا کام کردکھایا

20  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لاہور میں ایک سینئر صحافی نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے آرمی چیف سے ملاقات کی، میں نے ان سے کہا کہ جب تک ایسی خبر دونوں طرف سے کوئی ہمیں کنفرم نہ کرے ہم اس پر یقین نہیں کر سکتے۔آج یہ خبر چینلز پر بھی چلی اور سوشل میڈیا پر بھی آئی لیکن آئی ایس پی آر نے اس خبر کی تردید کر دی۔ خود میں نے شہباز شریف سے

رابطہ کیا تو انہوں نے بھی کوئی تصدیق نہیں کی۔حامد میر نے کہا کہ اگر یہ خبر گردش کر رہی ہے تو اس خبر کو کوئی بہت سوچے سمجھے منصوبے کے تحت فیڈ کر رہا ہے اور یہ تاثردینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ شہباز شریف کے ذریعے مسلم لیگ ن کا کوئی این آر او یا ڈیل ہو رہی ہے۔اسی لیے اس خبر کی انتہائی سخت الفاظ میں تردید کی گئی ہے تاکہ جو لوگ خبر فیڈ کر رہے ہیں اگر ان کا کوئی مقصد ہے تو وہ ناکام ہو جائے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…