وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی امریکی نائب صدر مائیک پینس سے ملاقات،پاکستان کو اب یہ کام لازمی طورپر کرنا ہوگا،امریکہ نے بڑی شرط عائد کردی

18  مارچ‬‮  2018

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نائب صدر مائیک پینس نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے کہا ہے کہ ان کے ملک کو طالبان اور دیگر شدت پسندوں کے خلاف مزید اقدامات کرنے ہوں گے۔ پاکستان اس معاملے میں امریکہ کے ساتھ مل کر کام کر سکتا ہے اور اسے ایسا کرنا چاہیے،

برطانوی ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاس کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ مائیک پینس نے یہ مطالبہ شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ایک ملاقات میں دہرایا۔انھوں نے وزیرِ اعظم خاقان عباسی سے کہا کہ ان کا ملک کو طالبان اور دیگر شدت پسندوں کے سد باب کے لیے لازما مزید اقدامات کرنے ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکی نائب صدر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیغام پہنچاتے ہوئے کہ شاہد خاقان عباسی سے کہا کہ پاکستان کو اس کے ملک میں سرگرم طالبان، حقانی نیٹ ورک اور دیگر شدت پسند گروہوں کی موجودگی کے حوالے سے مزید کارروائیاں کرنا ہوں گی۔امریکی نائب صدر مائیک پینس نے پاکستان پر زور دیا کہ وہ اس معاملے میں امریکہ کے ساتھ مل کر کام کر سکتا ہے اور اسے ایسا کرنا چاہیے۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور امریکی نائب صدر مائیک پینس کے درمیان ہونے والی اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان پر اپنے نقطہ نظر کی وضاحت کی۔ امریکی نائب صدر مائیک پینس نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے کہا ہے کہ ان کے ملک کو طالبان اور دیگر شدت پسندوں کے خلاف مزید اقدامات کرنے ہوں گے۔ پاکستان اس معاملے میں امریکہ کے ساتھ مل کر کام کر سکتا ہے اور اسے ایسا کرنا چاہیے،برطانوی ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاس کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ مائیک پینس نے یہ مطالبہ شاہد خاقان عباسی کے ساتھ ایک ملاقات میں دہرایا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…