ہاں ! سینیٹ انتخابات میں پی پی اورپی ٹی آئی میں گٹھ جوڑ تھا اور عام انتخابات میں بھی پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی ۔۔۔! تحریک انصاف کے اہم رہنما کے چونکادینے والے انکشافات

18  مارچ‬‮  2018

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پی پی اورپی ٹی آئی میں گٹھ جوڑ تھا ٗ عام انتخابات میں بھی پیپلزپارٹی اورپی ٹی آئی کااتحاد کوئی حیران کن نہیں ہوگا، سیاست میں آجکل ویلنگ ڈیلنگ عام ہوگئی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں پی پی اورپی ٹی آئی میں گٹھ جوڑ تھا ٗسیاست میں آجکل ویلنگ ڈیلنگ عام ہوگئی ہے۔ سینیٹ الیکشن ختم ہوتے ہی گٹھ جوڑ کرنے والے دوبارہ

ایک دوسرے کو گالیاں دینے میں مصروف ہوگئے۔انہوں نے کہاکہ بھٹو نے سیاست پر سمجھوتے کے بجائے جان کا نذرانہ دیا ٗتاریخ ایسی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ممتاز بھٹو نے کہاکہ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی اورپی ٹی آئی کااتحاد کوئی حیران کن نہیں ہوگا ٗآصف زرداری سندھیوں پر ضرور بھاری بن چکے ہیں،لوگ ان کاماضی بھول کر ان کے گیت گانے میں مصروف ہیں،بلوچستان میں کھلی ہارس ٹریڈنگ ہوئی،وہاں ممبران کو وحی کے بجائے پیسہ نازل ہوا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…