نوازشریف سے ملاقات ہوتی ہے؟ پروگرام میں جب سوال پوچھا گیا تونہال ہاشمی نے ایسا جواب دیا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

18  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ (ن )لیگ کے قائد نواز شریف سے میری روحانی ملاقات ہوتی رہتی ہے۔ایک پروگرام کے دوران نہال ہاشمی سے جب پوچھا گیا کہ آپ کے نا اہل ہونے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف سے آخری بار کب بات ہوئی۔جس کا جواب دیتے ہوئے نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ نواز شریف سے میری روحانی بات چیت ہوتی رہتی ہے۔

نواز شریف میرے قائد تھے اور قائد رہیں گے۔لیکن مجھے یاد نہیں کہ میری آخری بار ان سے کب بات ہوئی۔نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ نواز شریف بہت با اصولی آدمی ہیں ۔کبھی انہوں نے مجھے کوئی تقریر کرنے کا نہیں کہا۔واضح رہے کہ نہال ہاشمی توہین عدالت کیس میں ایک ماہ قید کی سزا بھگت چکے ہیں ۔جیل سے باہر آکر انہوں نے پھر عدلیہ کو نشانہ بنایا اس لئے ان پر دوبارہ فرد جرم عائد کی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…