وزیراعظم کی جانب سے جہانگیر صدیقی کو امریکہ میں سفیر مقرر کرنے پر آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کیا کہا؟ شاہد خاقان عباسی کس کی منتیں کرتے رہے؟ حیرت انگیز انکشافات

17  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و معروف تجزیہ کار محمد مالک نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ میں نے پچھلے دنوں اپنے پروگرام میں بتایا کہ علی جہانگیر کے امریکہ میں سفیر تعینات ہونے پر راولپنڈی میں بھی اس وقت بہت زیادہ تشویش پائی جاتی تھی،

ایک نوجوان آدمی کو، عمر کی بات نہیں ہے بالکل ناتجربہ کار آدمی کو جس کو سیاست کا پتہ نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے پچھلے دنوں ایک بیان بھی دیا اور اس میں انہوں نے کہا کہ امریکہ کا اتنا حساس معاملہ ہے اور ایک بچہ، جس کو علم ہی نہیں ہے کہ یہاں سکیورٹی خدشات کیا ہیں اور اسے امریکہ میں سفیر لگا دیا گیا ہے،محمد مالک نے کہا کہ میری اطلاع کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے راولپنڈی میں اعلیٰ ترین سطح پر بات کی ہے اور کہا کہ دیکھیں میں نے ان کو سفیر لگا دیا ہے اوراب میری عزت بے عزتی کا معاملہ ہے،اس پر آپ لوگ اعتراض نہ کریں کیونکہ تین ماہ میں یہ حکومت تبدیل ہو جائے گی اور جو نئی حکومت آئے گی اس سے آپ امریکہ میں سفیر تبدیل کروا لیں ، محمد مالک نے کہاکہ شاہد خاقان عباسی کو نہیں پتہ تھا کہ نیب بھی اس معاملے میں مداخلت کرے گی۔ معروف تجزیہ کار محمد مالک نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ میں نے پچھلے دنوں اپنے پروگرام میں بتایا کہ علی جہانگیر کے امریکہ میں سفیر تعینات ہونے پر راولپنڈی میں بھی اس وقت بہت زیادہ تشویش پائی جاتی تھی، ایک نوجوان آدمی کو، عمر کی بات نہیں ہے بالکل ناتجربہ کار آدمی کو جس کو سیاست کا پتہ نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے پچھلے دنوں ایک بیان بھی دیا اور اس میں انہوں نے کہا کہ امریکہ کا اتنا حساس معاملہ ہے اور ایک بچہ، جس کو علم ہی نہیں ہے کہ یہاں سکیورٹی خدشات کیا ہیں اور اسے امریکہ میں سفیر لگا دیا گیا ہے

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…