خیبر پختونخوا ہیلی کاپٹر سکینڈل میں پیشرفت ،ہیلی کاپٹر کب خریدا گیا،کتنے لوگوں نے سفر کیا ،نیب نے تمام تفصیلات حاصل کرلیں

17  مارچ‬‮  2018

پشاور( آن لائن) خیبر پختونخوا ہیلی کاپٹر سکینڈل کی تحقیقات میں مزید پیش رفت ہوئی ہے ،ہیلی کاپٹر کب خریدا گیا اور کتنے لوگوں نے سفر کیا تمام ریکارڈ نیب نے حاصل کرلیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق تحقیقات میں ہیلی کاپٹر میں سفر کرنے والوں کی فہرست نیب کو دے دی گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) پشاور نے عمران خان کے خلاف صوبائی حکومت کے

ہیلی کاپٹر کے استعمال پر تحقیقات شروع کررکھی ہیں اور اس حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت سے بھی ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ عمران خان کی جانب سے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق 5 افسران نے بیانات ریکارڈ کرادیئے ہیں.ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ ایڈمنسٹریشن نے ہیلی کاپٹر میں سفر کرنے والوں کی فہرست بھی جمع کرادی ہے۔ نیب کو فراہم کی گئی دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹرکی خریداری کی سمری 22 نومبر2007 کو منظور کی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…