مریم نواز کیساتھ ایسا ہوگا کسی کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا، عمران خان کی نوازشریف کے اوپر جوتا پھینکے جانے کی مذمت مسترد کرنا مہنگا پڑ گیا

12  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور کی جامعہ نعیمیہ میں گزشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف پرایک شخص نے جوتے سے حملہ کیا تھا۔بعدازاں جوتا مارنے والے شخص کو گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا تھا۔سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے نواز شریف کے اوپر جوتا پھینکے جانے

کی مذمت کی لیکن ان کی صاحبزادی مریم نواز نے اس مذمت کو مسترد کر دیا ہے لیکن مجھے یہ بتایا جائے کہ مریم نواز کون ہوتی ہیں کسی کی مذمت کو مسترد کرنے والی۔ان کو ایسا کرنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔ماضی میں مریم نواز ایک ٹویٹ بھی کر چکی ہیں کہ جب مسلم لیگ ن کے متوالوں نے غصہ دکھانا شروع کر دیا تو پھر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو سر چھپانے کی بھی جگہ نہیں ملے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…