وزیراعظم سے فاٹا کے سینیٹرز کی ملاقات ٗشاہدخاقا ن عباسی نے چیئر مین سینٹ کے انتخاب میں تعاون مانگ لیا ،فاٹا ارکان کی تین ’’آسان‘‘شرائط سامنے آگئیں،حکومت کی جانب سے قبول کئے جانے کا امکان

9  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے فاٹا کے سینیٹرز نے ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اس ملاقات کے دوران فاٹا سینیٹرز سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں تعاون مانگ لیا، انہوں نے فاٹا سینیٹرزکو (آج) ہفتہ کو سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کی بھی دعوت دی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ فاٹا سینیٹرز نے وزیراعظم

شاہد خاقان عباسی کو اپنے مطالبات پیش کیے اور مطالبہ کیا کہ ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کیے جائیں۔فاٹا سینیٹرز نے مطالبہ بھی کیا کہ ہمارے رکے ہوئے فنڈز کا بھی فوری اجراہونا چاہیے جبکہ ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ بھی فاٹا کو دیا جائے۔ذرائع نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ فاٹا سینیٹرز ہفتہ کو سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…