نوازشریف کے گرد گھیرا تنگ،نیپال میں موجود وزیر اعظم شاہد خاقان کو واپسی پر اسلام آباد جانے کے بجائے کہاں بلا لیا

6  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کے فیصلوں نے شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔ نجی ٹی وی  کے مطابق نواز شریف سے مشاورت کے لیے وزیر اعظم نیپال سے سیدھا جاتی عمرہ جائیں گے۔ انہیں اسلام آباد کی بجائے لاہور لینڈ کرنے کا کہا گیا ہے۔ ،تفصیلات کے مطابق نواز شریف کاا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے محکمہ داخلہ پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔دوسری جانب نیب کے حالیہ اقدامات کے بعد شریف خاندان نے آئندہ کی حکمت مرتب کرنے کے لیے

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو رائے ونڈ طلب کیا جہاں اس سلسلے میں مشاورت کی جائے گی۔ احتساب عدالت کو دی جانے والی ڈیڈ لائن آئندہ کچھ دنوں میں ختم ہو رہی ہے اور احتساب عدالت کے ممکنہ فیصلے پر مشاورت کے لیے آج رائے ونڈ میں اہم اقدامات اٹھانے کے لیے اجلاس ہوگا۔ مشاورتی اجلاس میں مریم نواز، پرویز رشید اور دیگر سینئیر رہنما شریک ہوں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نیب نے شریف فیملی کیخلاف مزید ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دی تھی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…