سینیٹر بننے کے بعد مشاہد حسین کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ، ن لیگ کے خلاف سازش کس نے کی، پلان اے، بی اور سی میں کیا شامل تھا؟ چونکا دینے والے انکشافات، کھلبلی مچ گئی

3  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب سینیٹر مشاہد حسین سید جنہوں نے کچھ عرصہ قبل ہی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی ہے نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینٹ کی نشست ن لیگ اور نواز شریف کی امانت ہے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مخالفین نے سینٹ انتخابات کے خلاف بہت مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کی، انہوں نے کہا کہ مخالفین نے اپنی منصوبہ بندی کی لیکن اللہ تعالیٰ نے بھی ایک منصوبہ بندی

کر رکھی تھی،انہوں نے اس جیتی ہوئی نشست کو ن لیگ اور میاں نواز شریف کی امانت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے پلان اے سامنے آیا تاکہ ن لیگ تقسیم ہو جائے اس کے بعد پلان بی یہ سامنے آیا کہ سینٹ انتخابات نہ ہوں اور پلان سی کے مطابق ن لیگ کو سینٹ انتخابات سے باہر کر دیا۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ یہ منی ریفرنڈم ہے، مشاہد حسین سید نے کہا کہ اسد جونیجو اور مجھے پاکستان کے تمام صوبوں نے ووٹ دیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…