امریکی صدر خود تومیکسیکو اور امریکی سرحد پر دیوار کھڑی کررہے ہیں اور پاک افغان بارڈرپر کیا ہورہاہے؟وزیرخارجہ خواجہ آصف کی کھری کھری باتیں،امریکی رویئے پر سوال اُٹھا دیئے

28  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے میکسیکو اور امریکی سرحد پر تحفظات قابل فہم پاک افغان بہتر بارڈر منیجمنٹ سے دہشت گردی کنٹرول کرنے میں مدد ملنے کی امید ہے۔ ٹرمپ ہمارے سرحدی تحفظات سمجھیں گے۔ بدھ کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹوئیٹ کرتے

ہوئے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا کہ میکسیکو اور امریکی سرحد پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تحفظات قابل فہم ہیں۔ امید ہے ٹرمپ افغان سرحد سے متعلق ہمارے تحفظات سمجھیں گے۔ پاکستان کی افغانستان کے ساتھ 2600 کلومیٹر طویل سرحد ہے بہتر بارڈر منیجمنٹ سے دہشت گردی کو کنٹرول کرنے میں مددملے گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…