ٹھوس شواہد، احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد احتجاج کرنے والوں اور دھمکیاں دینے والوں کو نیب نے ایسا جواب دے دیا کہ ہلچل مچ گئی، دھماکہ خیز اعلان

24  فروری‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب مشکل حالات میں بھی اپنا کام میرٹ، قانون اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق کرتا رہے گا، قومی احتساب بیورو کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نیب انتہائی نامساعد حالات کے باوجود اپنا کام قانون، میرٹ، شفافیت اور انصاف کے مروجہ اصولوں کے مطابق کرتا رہے گا،

نیب کسی قسم کی دھمکی، سرزنش، احتجاج یا تنبیہ کو اپنے قانونی کام کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دے گا۔ نیب کا کہنا ہے کہ احد چیمہ کو قانون کے مطابق گرفتار کیا گیا ہے اور اس کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ اعلامیہ میں مزید کہنا ہے کہ احد چیمہ کے ریمانڈ کے اختتام پر صورتحال کی مزید وضاحت معزز احتساب عدالت میں رپورٹ کی صورت میں پیش کی جائے گی۔ مزید کہا گیا کہ کوئی کچھ بھی کہتا رہے یہ معاملہ کیونکہ عدالت میں زیر سماعت ہے اس لیے اس کا جواب نہیں دیا جائے گا لیکن نیب اس بات کی یقین دہانی کرواتا ہے کہ کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا جائے گا، اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ نیب کا سیاست یا کسی سیاسی جماعت یا گروپ سے کوئی تعلق نہیں ہے، قومی احتساب بیورو کی پہلی اور آخری وابستگی صرف اور صرف پاکستان، آئین پاکستان اور پاکستان کے عوام سے ہے۔ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ احد چیمہ کی حفاظت اور ریکارڈ کے تحفظ کے لیے رینجرز کی تعیناتی ضروری ہے۔  نیب مشکل حالات میں بھی اپنا کام میرٹ، قانون اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق کرتا رہے گا، قومی احتساب بیورو کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نیب انتہائی نامساعد حالات کے باوجود اپنا کام قانون، میرٹ، شفافیت اور انصاف کے مروجہ اصولوں کے مطابق کرتا رہے گا  احد چیمہ کو قانون کے مطابق گرفتار کیا گیا ہے اور اس کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ اعلامیہ میں مزید کہنا ہے کہ احد چیمہ کے ریمانڈ کے اختتام پر صورتحال کی مزید وضاحت معزز احتساب عدالت میں رپورٹ کی صورت میں پیش کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…