نارووال میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر کنونشن کے دوران حملہ، افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے، شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ گیا، حملہ آور موقع پر ہی گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

24  فروری‬‮  2018

نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر نارووال میں ورکرز کنونشن کے دوران ایک شخص نے جوتا پھینک دیا، وزیر داخلہ احسن اقبال نارووال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے کہ اس موقع پر تقریب میں شریک لوگوں میں سے ایک شخص نے اپنا جوتا اتارا اور احسن اقبال کی جانب پھینک دیا جو وزیرداخلہ کے ہاتھ پر لگا۔

ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے اس موقع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے جوتا پھینکنے والے شخص کو گرفتار کر لیا، جس کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس کا شخص کا نام بلال حارث ہے۔ نجی ٹی وی کا یہ بھی کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال ہفتہ اور اتوار کو معمول کے مطابق اپنے حلقے میں وقت گزارتے ہیں اور لوگوں سے ملاقات کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…