راؤ انوارجہاں بھی چھپا بیٹھا ہے اب خود باہر نکل کر آئیگا کیونکہ ، سابق ایس ایس پی ملیر کو گرفتار کرنے کیلئے پہلا بڑا قدم اٹھا لیا گیا

18  فروری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نقیب اللہ محسود قتل کیس میں مفرور سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار کی ٹیم کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مفرورومعطل پولیس افسررائوانوارکے ساتھیوں کی گرفتاری کا  فیصلہ کرلیاگیا جس کے لیے مفرور افسران و اہلکاروں کی فہرست بھی مرتب کر لی گئی ہے۔رائو انوار کے ساتھیوں کی گرفتاری کا فیصلہ کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے اجلاس میں کیا گیا۔ ٹیم کی گرفتاری کے لیے مفرورافسران و

اہلکاروں کی فہرست گرفتارپولیس اہلکاروں کی نشاندہی پر ترتیب دی گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق رائوانوارکے قریبی 21ساتھی مفرور ہیں اور گرفتاری کے لیے ہر ایس ایس پی کو5 افسران واہلکار گرفتار کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ رائو انوار چیف جسٹس کے طلب کرنے پر بھی سپریم کورٹ پیش نہیں ہوئے تھے جس پر انہیں توہین عدالت کا نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے۔رائو انوار کہاں ہیں کسی کو کچھ معلوم نہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…