شرجیل میمن کافوری آپریشن نہ ہواتووہ مکمل معذورہوسکتے ہیں،چیف جسٹس سے رحم کی اپیل

18  فروری‬‮  2018

کراچی (سی پی پی) صوبائی وزیراطلاعت سندھ سید ناصرشاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارانسانی ہمدردی کی بنیادپراپنے فیصلے پرنظرثانی کریں شرجیل میمن کوفوری طور پرہسپتال نہ منتقل کیاگیا اور ان کا آپریشن نہ کیا گیا تو وہ مکمل معذورہوسکتے ہیں۔وزیراطلاعت سندھ ناصرشاہ کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ہسپتالوں میں

رہنے والے قیدیوں کو واپس جیل میں ڈالنے کا حکم دے دیا ہے ۔وزیراطلاعت سندھ سید ناصرشاہ کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن کوانسانی ہمدردی کی بنیادپرہسپتال منتقل کیاجائے انہیں میڈیکل بورڈنے مکمل معائنے کے بعدآپریشن کامشورہ دیاہوا ہے اگر ان کافوری طورپرآپریشن نہ ہواتووہ مکمل معذورہوسکتے ہیں۔ناصرحسین شاہ کہتے ہیں کہ شرجیل میمن کیلئے میڈیکل بورڈکی تشکیل نیب عدالت کے حکم پرکی گئی ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…