لودھراں میں (ن) لیگ کے جلسے میں سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال، سٹیج تیار کرنے کی ذمہ داری کس کی لگائی گئی،تفصیلات سامنے آگئیں

18  فروری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز حکمران جماعت کی جانب سے لودھراں میں جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں  سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کیا گیا ،نجی ٹی وی بول نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر لودھراں نے جلسے کے انتظامات کیلئے تمام محکموں کا سرکاری عملہ لگا دیا،بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے عملے پر نوازشریف کے جلسے کا سٹیج تیار کرنے کی ذمہ داری لگائی گئی ،میونسپل کارپوریشن ،محکمہ ہائی وے کا عملہ صفائی ستھرائی ،

سڑکوں کی تزئین و آرائش پر لگا دیا گیا،بلٹ پروف سٹیج کی تیاری ڈی او سپیشل برانچ اور ڈی پی او کے سپرد کی گئی،میونسپل کارپوریشن ،فائر سروس کی گاڑیاں جلسے کے بینر اور پینا فلیکسز لگانے پر مامور رہے،پولیس ،محکمہ ہیلتھ،ریسکیو اور میپکو کے ملازمین بھی ڈیوٹیوں پر تعینات رہے۔واضح رہے کہ لودھراں ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار نے بھاری مارجن سے تحریک انصاف کو شکست دی تھی ،

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…